مختلف سائز کے پلاٹ: ڈی ایچ اے فیز 1 میں آپ کو مختلف سائز کے پلاٹ آسانی سے مل جائیں گے، چاہے آپ ایک چھوٹا سا گھر بنانا چاہتے ہوں یا ایک بڑا سا بنگلا۔ڈی ایچ اے فیز 1 میں پانچ مرلہ، دس مرلہ، ایک کنال ، دوکنال، کے رہائشی پلاٹس اور چار مرلہ ، آٹھ مرلہ، سولہ مرلہ ، کے کمرشل پلاٹس موجود ہیں۔